ڈکیتی ، چوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے لو ٹ لئے

 ڈکیتی ، چوری کی وارداتوں  میں لاکھوں روپے لو ٹ لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتوں کے دوران جوہر کالونی کے ریاست علی ،کوٹ فرید کی رہائشی زبیدہ بی بی ،شیرازی ٹاؤن کے امجد اقبال،ساہی وال کے کرم جل کے گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات۔۔۔۔

 نقدی ،موبائلز و دیگر اشیاء ،133جنوبی کے محمد افتخار کے کریانہ سٹور سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیتی چینی، گھی، دالیں و دیگر اشیائے خوردونوش، 142جنوبی سے عمر فاروق،120جنوبی سے محمد عثمان ،کلب روڈ پر جم خانہ کلب کے باہر سے اجمل نوید اور اظہرکی موٹرسائیکلیں نامعلوم چور اڑا لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں