عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنے کیلئے خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ

عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنے کیلئے خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ

عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنے کیلئے خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ نگہبان رمضان بازاروں کی نگرانی کے لئے ضلعی سربراہان کو ہدایت نامے جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا سمیت خوشاب میانوالی اور بھکر میں لگائے جانیوالے نگہبان رمضان بازاروں کی نگرانی اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنے کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ، اس ضمن میں سپیشل برانچ اور دیگر تحقیقاتی اداروں کے ضلعی سربراہان کو جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنی رپورٹ ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھجوائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں