ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری احکامات جاری

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے ۔۔۔

اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریو ں نے اپنے مسائل کے حل کیلئے اپنی شکا یا ت پیش کیں، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں