راولپنڈی ،ایک ماہ میں 345پیشہ ور بھکاری گرفتار

 راولپنڈی ،ایک ماہ میں  345پیشہ ور بھکاری گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی شہر بھر میں مختلف جرائم میں ملوث پیشہ ور گداگروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک 345 ملزمان گرفتار کئے گئے۔۔۔

 مصروف سڑکوں اور شاہراہوں پر گداگری کی روک تھام کیلئے کڑی نگرانی کی جارہی ہے، پیشہ ور گداگر مصروف شاہراہوں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور شہریوں کیلئے زحمت کا باعث بنتے ہیں، زیر حراست افراد میں 144مرد، 184خواتین اور 17خواجہ سرا شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں