شادی شدہ سمیت 2 خواتین اور بچہ ا غوا

 شادی شدہ سمیت 2 خواتین  اور بچہ ا غوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تین مختلف واقعات کے دوران چک 11ایم ایل سے علی شاہ وغیرہ تین افراد نے شادی شدہ خاتون کو اس کے دو ڈیڑھ سالہ بچے احمد خان سمیت اغواء کر لیا،اسی طرح 6جنوبی سے نامعلوم افراد نے 22سدالہ مسماۃ(ر) کو اغواء کر لیا

جبکہ ایگل سٹی 47شمالی سے چالیس سالہ حامد کی پر اسرار گمشدگی پر ورثاء نے نامعلوم افراد کی جانب سے اغواء کئے جانے کا شبہ ظاہر کیا ہے ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں