ایک شخص سے پسٹل اور 2 ضرب گولیاں برآمد

ایک شخص سے پسٹل اور  2 ضرب گولیاں برآمد

خوشاب(نمائندہ ُنیا) ڈی پی او خوشاب عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران پولیس تھانہ خوشاب نے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس سے پسٹل اور 2 ضرب گولیاں برآمد کیں۔

 جبکہ خوشاب پولیس نے ایک منشیات فروش سے 20 لیٹر شراب برآمد کی ہے ۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحہ اور منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں