نوسربازوں نے خاتون کو زیورات نقدی و دیگر اشیاء سے محروم کر دیا

نوسربازوں نے خاتون کو زیورات نقدی و دیگر اشیاء سے محروم کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نوسربازوں نے خاتون کو اپنے چنگل میں پھنسا کر قیمتی زیورات، نقدی و دیگر اشیاء سے محروم کر دیا اور رفوچکر ہو گئے۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ 138جنوبی کی رہائشی کوثر بی بی سلانوالی میں عید کی شاپنگ میں مصڑوف تھی کہ تین نامعلوم افراد نے یکے بعد دیگر اپنی رقم گرنے کا کہہ کر اس سے تین لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات، نقدی ،کپڑے و دیگر اشیاء ہتھیا کر رفوچکرہو گئے ، اطلاع ملنے پر پویس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تاحال ملمان کس کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں