سکیورٹی کے سخت اقدامات کافیصلہ
لاہور( این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے کیمپس میں سکیورٹی کے سخت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔رجسٹرار یونیورسٹی ڈاکٹر احمد اسلام کی جانب سے فوری سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
پنجاب یونیورسٹی نے کیمپس میں سکیورٹی کے سخت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔رجسٹرار یونیورسٹی ڈاکٹر احمد اسلام کی جانب سے فوری سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔