پو لیس کا چھاپہ ، افگان شہری گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا نے مشتبہ افراد کی چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے میں ملزم فیروز کو گرفتارکر لیا، ملزم کا تعلق افغانستان سے اور وہ کسی قانونی دستاویز یا ویزے کے بغیر رہائش پذیر تھا۔
ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا نے مشتبہ افراد کی چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے میں ملزم فیروز کو گرفتارکر لیا، ملزم کا تعلق افغانستان سے اور وہ کسی قانونی دستاویز یا ویزے کے بغیر رہائش پذیر تھا۔