پا کستا ن کو فور ی جامعہ معاشی ہنگا می منصو بہ تیا ر کر نا ہو گا ، شفیق ا لر حمن

 پا کستا ن کو فور ی جامعہ معاشی ہنگا می  منصو بہ تیا ر کر نا ہو گا ، شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے۔

کہ امریکا ا سرائیل اور ا یر ا ن کے در میا ن بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ممکنہ ا ثرات سے نمٹنے کیلئے پا کستا ن کو فور ی جامعہ معاشی ہنگا می منصو بہ تیا ر کر نا ہو گا موجو د ہ صورتحا ل میں پا کستا ن کو اپنے معاشی وسائل کا حقیقت پسندا نہ جا ئز ہ لینا ہو گا۔ تا کہ ممکنہ جنگی ا ثرات کا مقابلہ کیا جا ئے سکے ا س وقت اسرائیل ا یر ا ن جنگ اور پاکستا ن کے افغانستان کے ساتھ کشید ہ تعلقا ت کا تقاضا ہے کہ معاشی طور پر ہنگا می منصو بہ بند ی کی جا ئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں