دو شادی شدہ خواتین اور دوشیزہ اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کوٹمومن انٹرچینج سے نامعلوم افراد نے چالیس سالہ (ع) ،ماہلے والا سے علی رضا وغیرہ نے 15سالہ مسماۃ(ب)،موضع للیانی سے باسط وغیرہ نے شادی شدہ خاتون مسماۃ(م) کو اغواء کر لیا۔ اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
کوٹمومن انٹرچینج سے نامعلوم افراد نے چالیس سالہ (ع) ،ماہلے والا سے علی رضا وغیرہ نے 15سالہ مسماۃ(ب)،موضع للیانی سے باسط وغیرہ نے شادی شدہ خاتون مسماۃ(م) کو اغواء کر لیا۔ اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔