ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کی شہید ریسکیورز میڈیکل ٹیکنٹشن کے گھر آمد

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کی شہید ریسکیورز  میڈیکل ٹیکنٹشن کے گھر آمد

میانوالی (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنوید اقبال عید کی آمد کی مناسبت سے ریسکیو1122کے شہید ریسکیورز میڈیکل ٹیکنٹشن محمد ارشد کے گھر آمد۔

اس موقع پر شہید ریسکیورکی فیملی سے ملاقات کی اور تحائف پیش کئے ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اقبال کا کہنا تھا کہ شہید ریسکیورز کی فیملی کو خوشی کے لمحات پر یاد رکھنا ہماری اہم زمہ داری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں