پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ
میانوالی (نامہ نگار ) ایس ڈی او پیرا جاوید سرور اور پیرا فورس دیگر افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر کی مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں سبزی و فروٹ، گوشت، چینی، آٹا اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو چیک کیا۔
پیرا فورس اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے آج 811 انسپکشن کیں اور خلاف ورزی پر مختلف دوکانداروں کے 30000 روپے جر مانے عائد کیئے ۔