نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور سامان چھین لیا

 نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور سامان چھین لیا

نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور سامان چھین لیا باوا چک کے قریب غلام محمد کوباتوں میں الجھا کر موبائل اورسامان ہتھیایاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) نوسر بازوں نے شہری کو دھوکہ اور فراڈ کا شکار بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باوا چک کے قریب غلام محمد نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک کر باتوں میں الجھایا اور اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیالیا، پھر دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں