فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پراپرٹی کی خریدو فروخت کے دوران ایک پراپرٹی ڈیلر زاہد نے فائرنگ کر کے دوسرے پراپرٹی ڈیلرذکریا کو شدید زخمی کردیا، مضروب کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
پراپرٹی کی خریدو فروخت کے دوران ایک پراپرٹی ڈیلر زاہد نے فائرنگ کر کے دوسرے پراپرٹی ڈیلرذکریا کو شدید زخمی کردیا، مضروب کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔