آبنا ئے ہر مز کی بند ش کے با عث پاکستا نی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ،مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ آبنا ئے ہر مز کی بند ش کے با عث پاکستا نی معیشت اور درآمدات پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
ہر مز کے راستے روزا نہ 20ملین بیر ل تیل گز ر ر ہا ہے کسی بھی رو کاو ٹ کی صورت میں عالمی تیل کی قیمتیں مز ید بڑھیں گی ہر مز میں رو کا وٹ کے نتیجے میں پا کستا ن میں مہنگا ئی اور بیر و نی خاطر متاثر ہو سکتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر ممکن طریقہ سے آبنا ئے ہر مز کو کھولنے کیلئے پاکستا ن اپنا کر دار ادا کر ے۔