22دیہا ت مثا لی گا ؤ ں میں تبدیل کر نے کا فیصلہ لا ئق تحسین

 22دیہا ت مثا لی گا ؤ ں میں تبدیل کر نے کا فیصلہ لا ئق تحسین

22دیہا ت مثا لی گا ؤ ں میں تبدیل کر نے کا فیصلہ لا ئق تحسین 3ارب کے قر یب لا گت سے د یہاتوں میں تمام سہو لیا ت کی فراہم ہوں گی ، ن لیگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت کی جا نب سے سوہنا پنجا ب پر و گر ا م کے تحت ضلع سرگودہا میں 22دیہا ت مثا لی گا ؤ ں میں تبدیل کر نے کا فیصلہ لا ئق تحسین ہے 3ارب کے قر یب لا گت سے ا ن د یہاتوں میں دور جد ید کی تمام سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے گا بلاشبہ پنجا ب حکو مت ہر ممکن طریقہ سے عوا م کو ریلیف کی فراہمی اور بہتر سے بہتر سہو لیا ت فراہم کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت کر ر ہی ہے جس سے حکو متی مو را ل ہر روزبلند ہو ر ہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں