چرچزپر سیکورٹی کے سخت انتظامات

 چرچزپر سیکورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اتوار کے روز مسیحی برادری کی عبادات کے موقع پر ضلع بھر کے چرچزپر افسران اور پولیس اہلکاروں کو تعینات کر کے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

جس میں چھ سو سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی پر تھے جبکہ ایلیٹ فورس کے جوانوں کو اردگرد میں گشت پر معمور رکھا گیا اور شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے جوان الرٹ تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...