3سالہ بچی اغواء
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حیدر آباد ٹاؤن سے 3سالہ بچی کو اغواء کر لیا گیامحمدکاشف نامی شخص کی بیٹی تین سالہ حفصہ دوکان کے باہر کھیل رہی تھی کہ اچانک غائب ہو گئی،مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔
حیدر آباد ٹاؤن سے 3سالہ بچی کو اغواء کر لیا گیامحمدکاشف نامی شخص کی بیٹی تین سالہ حفصہ دوکان کے باہر کھیل رہی تھی کہ اچانک غائب ہو گئی،مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔