دریا میں نہا نے والے 11افراد گرفتار ، مقدمہ درج

دریا میں نہا نے والے 11افراد  گرفتار ، مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل خلیل احمد کی نگرانی میں تحصیل انتظامیہ عیسیٰ خیل اور پیرا فورس کی گذشتہ روز کا لا باغ کے مقام پر دریا ئے سندھ میں نہا نے والے افراد کے خلاف کاروئی۔

پیرا فورس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر موقع پر دریا میں نہا نے والے 11افراد کو گرفتار کر کے تحصیل انتظامیہ عیسیٰ خیل کی مدعیت میں تھا نہ کا لا باغ میں مقدمہ درج کرا دیا۔انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ میانوالی نے دریا ؤں، نہروں اور دیگر آبی ذخائر پر ضا بہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت پا بندی عائد کر رکھی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں