خوشاب میں ٹریفک کنٹرول سستا کو فعال بنا دیا گیا

خوشاب میں ٹریفک کنٹرول سستا کو فعال بنا دیا گیا

خوشاب میں ٹریفک کنٹرول سستا کو فعال بنا دیا گیا اہم چوکوں اور چورواہوں پر ٹریفک سگنل ایکٹو ہیں،ڈی پی او

 خوشاب(نمائند دنیا) ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا ہے کہ ضلع خوشاب میں ٹریفک کنٹرول سستا کو فعال بنا دیا گیا ہے اہم چوکوں اور چورواہوں پر ٹریفک سگنل ایکٹو ہیں اور روانی کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بھی مانیٹرنگ کی جا رہی ، ٹریفک قوانین کی خلاف ودی کرنے والا پولیس کی نظروں سے اوجھل نہیں رہے گا ، میڈیا نمائندوں سے بات چیت کت دوران انہوں نے کہا کہ شہریوں کی ذژم،ہ داریہ ہے کہ قانون کی پاسدرای کریں، اپنی او ر دوسروں کی زندگیوں کا تحدظ یقینی بنانے کیلئے تریفک سگنلز کی پابندی کریں اور سر خ بتی کی صورت میں سڑک ہر گز عبور نہ کرئیں ، انہوں نے کہا کہقانون شکن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔ْ

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں