ز یا ر ت میں 9اہلکا ر وں کی شہا د ت پر گہر ے ر نج و غم کا اظہا ر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو بٹ نے ز یا ر ت پو لیس چو کی پر حملہ کے نتیجہ میں 9اہلکا ر وں کی شہادت پر گہر ے ر نج و غم کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ یہ شہدا ء ہما ر ے ماتھے کا جھو مر ہیں۔
ہما ر ے شہدا ء ملک وقو م کے قر بانیوں کی تاریخ رقم کر رہے ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ ا س ایکشن کے دو را ن 21سے ز یا د ہ دہشتگردوں کا جنہم وا صل ہو نا خوش آئند ہے۔ ہما ری سیکورٹی فورسز دہشتگر د ی کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑ نے کیلئے جو قر با نیاں دے ر ہی ہیں و ہ را ئیگاں نہیں جا ئیں گی دہشتگر د ی کا ہر صور ت خاتمہ ہوگا۔