نو از شر یف انسٹیٹیوٹ آف کا ر ڈ یا لو جی مریم نو از کا کار نامہ :مرزا محمد الیاس

نو از شر یف انسٹیٹیوٹ آف کا ر ڈ یا لو جی  مریم نو از کا کار نامہ :مرزا محمد الیاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ سرگودہا میں نو از شر یف انسٹی ٹیوٹ آف کا ر ڈ یا لو جی کا قیا م وزیر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف کا ایک تاریخ ساز کا ر نا مہ ہے۔

انہوں نے مختصر مد ت میں نو ازشر یف انسٹیٹیو ٹ آ ف کا ر ڈ یا لو جی کے قیام کو عمل میں لا کر عوا م سے کیا گیا ایک اور وعد ہ پورا کر د یا ڈویثرن بھر کے لو گ ا مرا ض قلب کے حوا لہ سے اس ہسپتا ل سے جد ید سہو لیا ت سے مستفید ہو ں گے بلاشبہ و ز یر اعلی پنجا ب ہر ممکن طریقہ سے عوا م کو ریلیف فراہم کر کے عوا م کی مخلصا نہ خد مت کا ثبوت فراہم کر ر ہی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں