پولیس یونیفارم پہن کر شہریوں سے لوٹ مار، نو سر باز گرفتار

 پولیس یونیفارم پہن کر شہریوں سے لوٹ مار، نو سر باز گرفتار

پولیس یونیفارم پہن کر شہریوں سے لوٹ مار، نو سر باز گرفتار شیر اسلامیہ چوک میں پو لیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ د رج کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس یونیفارم پہن کر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے شیر اسلامیہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو پولیس یونیفارم پہن کر خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مار کرنے میں مصروف تھا۔ جس کو حراست میں لے کر واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...