نہری پانی چوری کر نیوالے 24افراد کیخلاف مقدمہ

 نہری پانی چوری کر نیوالے 24افراد کیخلاف مقدمہ

نہری پانی چوری کر نیوالے 24افراد کیخلاف مقدمہ محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے 24 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران 24 افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...