فیکٹریوں سمیت اضلاع کے دیگر مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر چھاپے ماریں، مراسلہ جاری

فیکٹریوں سمیت اضلاع کے دیگر  مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر  چھاپے ماریں، مراسلہ جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری تحفظ ماحولیات پنجاب نے سرگودھا سمیت ریجن کے ڈسٹرکٹ افسران کو جاری مراسلہ میں ہدایت کی ہے۔

 کہ کولڈ سٹوریج،بر ف کے کارخانوں ،فیکٹریوں سمیت اضلاع کے دیگر مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر چھاپے ماریں اور ڈینگی سے متعلقہ دی گئی حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے لاروا کی موجودگی پر فیکٹریوں، کولڈ سٹوریج مالکان کے خلاف فوری طور پر فوجداری دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے۔کر کے رپورٹ پیش کی جائے اورڈینگی لاروا کے افزائش کے مقامات کا بروقت پتہ چلاکرانہیں مکمل طور پر تلف کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...