لڑکی کو فون پر دھمکیاں ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دوشیز ہ کو فون کالز کے ذریعے بلیک میل کرنے اور انکار پر پورے خاندان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے نوجوا ن کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
دوشیز ہ کو فون کالز کے ذریعے بلیک میل کرنے اور انکار پر پورے خاندان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے نوجوا ن کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments