گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو آگ لگا دی

گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو آگ لگا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گلشن مدینہ ٹاؤن میں خاندانی تنازع شدت اختیار کر گیا، مبینہ طور پر مسلح ملزمان نے پہلے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو آگ لگا دی۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...