ون ویلنگ پر 20 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 20 سے زائد موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیا جو ون ویلنگ کرتے ہوئے ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کر رہے تھے۔ قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 20 سے زائد موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیا جو ون ویلنگ کرتے ہوئے ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کر رہے تھے۔ قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments