پھولنگر:رانا اقبال کا مریم نواز ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

پھولنگر:رانا اقبال کا مریم نواز ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

پھول نگر(نامہ نگار)وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال خاں کا قصور کی سیاسی و سماجی شخصیت رانا سعید جمیل کے بڑے بھائی لالہ رانا بدر جمیل خاں کے ہمراہ۔۔۔

 مریم نواز ہسپتال کا تفصیلی دورہ، شہریوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ رانا محمد اقبال اور لالہ بدرنے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، ایمرجنسی، وارڈز اور ادویات کے سٹاک کا معائنہ کیا، انتظامیہ سے ملاقات کر کے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات پر تشفی کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...