تیز رفتاری پر شہری پکڑا گیا

 تیز رفتاری پر شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے سرینا روڈ پر پولیس نے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے سرینا روڈ پر پولیس نے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...