بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں وقاص نامی شہری کو ملزم ابوبکر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں وقاص نامی شہری کو ملزم ابوبکر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments