سرکاری درختوں کی چوری

سرکاری درختوں کی چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کڑانہ راجباہ سے سرکاری درختوں کی کٹائی اور چوری، 2نامزد اور 3نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج،محکمہ جنگلات کے مطابق مختلف مقامات سے کیکر اور سفیدہ کے مجموعی طور پر متعدد درخت کاٹے گئے۔

 کڑانہ راجباہ سے سرکاری درختوں کی کٹائی اور چوری، 2نامزد اور 3نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج،محکمہ جنگلات کے مطابق مختلف مقامات سے کیکر اور سفیدہ کے مجموعی طور پر متعدد درخت کاٹے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...