اسوہ حسنہ ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا واحد ذریعہ ،سبطین شاہ

 اسوہ حسنہ ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا واحد ذریعہ ،سبطین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ایڈیشنل ناظم اعلیٰ سید محمد سبطین شاہ نقوی نے سیرتِ طیبہؐ عقیدہ ختمِ نبوت اور اصحاب رسول پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 اسوہ حسنہ ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا واحد ذریعہ ہے اور عقیدہ ختمِ نبوت ہر مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہے ۔اس بابرکت محفل میں حافظ میاں عبدالغفار آزاد،  امیر افضل اعوان ودیگرنے شان مصطفے کو دین کا روشن باب اور راہ نجات قرار دیا۔ اور 15 نومبر کو مینارِ پاکستان میں انعقاد پذیر ہونے والی آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس میں بھرپور شرکت کی دعوت دی آخر میں ملک کی سلامتی بقاء اور استحکام کی دعا کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...