سبسڈی کی رقم متعدد پٹرول پمپ مالکان کو تاحال نہیں ملی
متعدد پٹرول پمپ مالکان سبسڈی کی رقم نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی کی رقم متعدد پٹرول پمپ مالکان کو تاحال نہیں ملی جس کی وجہ سے پٹرول پمپ مالکان کے لیے مالی مشکلات بڑھ گئی ہیں سبسڈی حاصل کرنے والے لوگوں کی بڑی تعداد پٹرول پمپ سے مستفید ہو رہی ہے مگر متعدد پٹرول پمپ مالکان سبسڈی کی رقم نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے ان خیالات کا اظہار پٹرولیم ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرؤف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments