قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ،شیخ رضوان ارشد
بھلوال(نمائندہ دنیا)مرکزی انجمن تاجران بھلوال کے صدر شیخ رضوان ارشد نے کہا کہ ملک بھر سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے غیور پاکستانی قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔۔۔
پاکستان اپنا مضبوط دفاعی نظام رکھتا ہے تینوں مسلح افواج مثالی کردار ادا کر رہی ہیں۔دہشت گردی جیسے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments