جعلی مسلط شد ہ اور مینڈیٹ چو ر حکمرا نوں کا دو ر ختم ہو نے وا لا ،شفقت عباس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی کا پر ا من لا نگ ما ر چ شروع ہے۔۔۔
عوا م نے بھر پور طریقہ سے سڑ کو ں پر نکلنے کا جو فیصلہ کیا ہے ا س کے بعد یہ با ت یقینی ہے کہ جعلی مسلط شد ہ اور مینڈیٹ چو ر حکمرا نو ں کا دو ر ختم ہو نے وا لا ہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن کا د ور شروع ہو نے وا لا ہے پاکستا ن تحریک انصاف کے سات مطالبا ت میں سے ایک بھی غیر آ ئینی نہیں ہے پا کستا ن تحریک انصاف آ ئین وقا نو ن کی حکمر انی اور عوا می حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی جد و جہد جا ر ی ر کھے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments