تجاوزات کیخلاف کار روائی ، لاکھوں کا سامان قبضہ میں لے لیا

تجاوزات کیخلاف کار روائی ، لاکھوں کا سامان قبضہ میں لے لیا

تجاوزات کیخلاف کار روائی ، لاکھوں کا سامان قبضہ میں لے لیا دکانداروں کو بھاری جرمانے ، آئندہ حد سے تجاوز کرنے پر مقدمات کی وارننگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تجاوزات کے خلاف کاروائی اتوار روز پیرا اور کارپوریشن کی انکروچمنٹ کی مشترکہ ٹیم نے اردوبازار، بلاک نمبر11،سٹی روڈ اور کارخانہ بازار میں آپریشن کرتے ہوئے سڑکیں کلیئر کروائیں اور لاکھوں روپے کا تجاوز کیا گیا سامان قبضہ میں لینے کے ساتھ ساتھ دکانداروں کو بھاری جرمانے بھی کر دیئے ،اور ان بازاروں میں آئندہ حد سے تجاوز کرتے ہوئے پائے جانے پر متعلقہ دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کرنے کی وارننگ جاری کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...