کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد حوالات جا پہنچے ۔قانون نافذ ادارے کی جانب سے سالم اورپھلروان میں گھر گھر چیکنگ کے دورا ن کرایہ داروں کے کوائف پولیس سے چھپانے پر انتظار ،جہانگیر،مختار، یاسر کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد حوالات جا پہنچے ۔قانون نافذ ادارے کی جانب سے سالم اورپھلروان میں گھر گھر چیکنگ کے دورا ن کرایہ داروں کے کوائف پولیس سے چھپانے پر انتظار ،جہانگیر،مختار، یاسر کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments