ر یا ض ا ئیر پور ٹ پر حوثی حملے شرمنا ک ،مولانا محمد سلیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اہلحدیث انجینئر مولانا محمد سلیم نے کہا ہے کہ ر یا ض ا ئیر پور ٹ پر حوثی حملے شرمنا ک اور قا بل مذ مت ہیں۔
مقد س مقا ما ت پر حملوں کے با عث پاکستانی عوا م سیاسی اور عسکری قیا د ت میں شد ید غم و غصہ پا یا جا تا ہے حر مین شریفین کے تحفظ پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا مشرق وسطی کے فو جی تنازعہ کو فور ی پھیلا نا کسی کے مفاد میں نہیں۔ پاکستا ن کی عسکر ی و سیاسی قیا د ت فیلڈ ما ر شل کے ذریعے پا کستان کا بالکل واضح مو قف دے چکی ہے حر مین شر یفین کے تحفظ کیلئے پور ی قو م اپنی افوا ج کے شا نہ بشا نہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments