احسان اللہ تھہیم کو صدر انجمن تاجران چناب بازار کے لیے نامزد

احسان اللہ تھہیم کو صدر انجمن  تاجران چناب بازار کے لیے نامزد

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا) کوٹ مومن کی معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات ملک عبد الرحمن اور ملک سلیم نے احسان اللہ تھہیم کو صدر انجمن تاجران چناب بازار کے لیے نامزد کرتے ہوئے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

 ملک برادران نے چناب بازار کے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات میں احسان اللہ تھہیم کا بھرپور ساتھ دے کر انہیں کامیاب بنائیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ احسان اللہ تھہیم منتخب ہونے کے بعد چناب بازار کے تاجروں کے مسائل کے حل، حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...