میانوالی اور مضافاتی علاقوں کے فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا اعلان
واں بھچراں۔ (نمایندہ دنیامیانوالی ڈویژن واپڈا فیسکو نے برقی لائنوں پر ضروری مرمتی کام کے سلسلہ میں منظور شدہ شیڈول کے مطابق میانوالی اور اس کے مضافاتی علاقوں کے مختلف فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کیا ہے ۔
ترجمان فیسکو کے مطابق منگل 11 نومبر سے لے کر ہفتہ 15 نومبر 2026 تک مختلف فیڈرز سے منسلک علاقوں میں دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ 11 نومبر 2026 (بدھ) گلمیری۔ دلیلی والا۔ نیو خواجہ آباد ۔ ڈب ، کندیاں۔ سرو چوک ۔12 نومبر 2026 سول لائنز ۔ موسیٰ خیل سٹی ، دلے والی، علووالی ۔ نصیر والا ۔، 14 نومبر 2026 بلو خیل بھڑیاں والا ، موچھ ۔ لیاقت آباد ۔ کچا گجرات ۔ کولی والا۔ 15 نومبر 2026 (اتوار) عظیم والا زادہ خیلانوالہ یارو خیل ۔ بالا وچویں جرنیلی روڈ، اورمظفر پور فیڈرز شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments