منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

 منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) تھانہ لکسیاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔

گرفتار منشیات فروش آگیسٹن خان کے قبضہ سے (83 بوتل) کل 50 لیٹر ولایتی شراب برآمد کر لی گئی ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...