بلاک نمبر3،4،5 ،6اور8میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کلین اپ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل آفیسر ریگولیشن زویا بلوچ کی زیر نگرانی اندرون شہر بلاک نمبر3،4،5 ،6اور8میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا گیا۔
اس موقع پر سینئر انسپکٹرز انکروچمنٹ ملک منصور،محمد شعیب اور عمر گجر بھی ان کے ہمراہ تھے ، اس دوران مزید4دوکانیں سیل کرنے کے ساتھ ساتھ عارضی تجاوزات کی مد میں بھاری سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments