فلنگ اسٹیشنز پر ناقص سکیورٹی اقدامات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے میانی،جھاوریاں اور خوشاب روڈ پر والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران 2فیلنگ اسٹیشنز پر انتہائی ناقص سکیورٹی اقدامات سامنے آنے پر ان کے منیجر ز جن کے نام آفتاب اورمدثر ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے میانی،جھاوریاں اور خوشاب روڈ پر والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران 2فیلنگ اسٹیشنز پر انتہائی ناقص سکیورٹی اقدامات سامنے آنے پر ان کے منیجر ز جن کے نام آفتاب اورمدثر ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments