فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ایک یونٹ سربمہر، سات کو 80 ہزار روپے سے زائد جرمانہ
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سرگودھا کے مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران زائدالمیعاد اور ناقص اشیاء کی فروخت پر ایک یونٹ سربمہر جبکہ سابقہ نوٹسز کی عدم تعمیل، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث 7 یونٹس کو مجموعی طور پر 80 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا۔
فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سرگودھا کے مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران زائدالمیعاد اور ناقص اشیاء کی فروخت پر ایک یونٹ سربمہر جبکہ سابقہ نوٹسز کی عدم تعمیل، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث 7 یونٹس کو مجموعی طور پر 80 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments