50لٹر کے گیلن میں چھپی شراب پکڑ ی گئی

50لٹر کے گیلن میں چھپی  شراب پکڑ ی گئی

موچھ (نمائندہ دنیا)پٹرولنگ پولیس تری خیل کے شفٹ انچارج سمیع اللہ خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ پائی خیل کے رہائشی غلام عباس لوہار موٹر سائیکل سوار سے 50لٹر کے گیلن میں چھپی شراب پکڑ کر ملزم کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے ۔

ملزم کے خلاف پٹرولنگ پولیس کے شفٹ انچارج سمیع اللہ خان کی رپورٹ پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج درج کرلیاگیا عوامی سماجی حلقوں نے پٹرولنگ پولیس کی کارروائی کا خیر مقدم کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...