اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف منصوبوں کا دورہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واسا کے زیرِ تکمیل ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ادریس خان ناصر نے مختلف منصوبوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے واٹر سپلائی روڈ، سلنوالی روڈ ڈسپوزل اسٹیشن، جناح کالونی ڈسپوزل اسٹیشن، کمپنی باغ اور تحصیل چوک این ایس ٹی سمیت مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
واسا کے زیرِ تکمیل ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ادریس خان ناصر نے مختلف منصوبوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے واٹر سپلائی روڈ، سلنوالی روڈ ڈسپوزل اسٹیشن، جناح کالونی ڈسپوزل اسٹیشن، کمپنی باغ اور تحصیل چوک این ایس ٹی سمیت مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments