سکریپ خورد برد ،سابق جی ایم ریلوے کے ریمانڈ میں توسیع

سکریپ خورد برد ،سابق جی ایم  ریلوے کے ریمانڈ میں توسیع

لاہور( کورٹ رپورٹر )مقامی احتساب عدالت نے سکریپ خورد برد ریفرنس میں ملوث ریلوے کے سابق جنرل منیجر سعید اختر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14جنوری تک توسیع کر دی ہے ۔

دوران سماعت فاضل عدالت نے نے نیب حکام کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ پیشی پر ملزم کے خلاف ریفرنس پیش کردیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں