4افراد کو اغوا کرلیاگیا

 4افراد کو اغوا کرلیاگیا

مدینہ ٹائون کے علاقے چک نمبر 214رب میں محسن کی بیٹی 18سالہ (م) کو شاہد اور غلام محمد آباد کے علاقے گرین ویو کالونی سے (ا) کو رمضان نے اغواکرلیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)۔سدھار میں ثنا اللہ کے بھائی فرمان کو نامعلوم افراد نے ،نیو عاصم ٹائون ڈی ٹائپ کالونی میں عبدالستار کی بیٹی (ک) کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا جس پر پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزموں و مغویوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں